the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ابوظہبی،9مارچ(ایجسنی) متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے باعث کاروبار زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا جب کہ شارجہ میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شدید بارش کے بعد نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی اورگزشتہ کئی برسوں میں تیز بارشوں کا ریکارڈ بھی ٹو ٹ گیا۔ تیز بارش کے باعث تمام پروازیں منسوخ، شاپنگ مرکز گلوبل ویلج اور تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے۔ دبئی کی سڑکیں



ندی نالوں کا منظر پیش کررہی ہیں، دبئی کے بلدیہ حکام نے شارجہ میں سیلاب کی وارننگ جاری کرتے ہوئے عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں اور کہا ہے کہ تیز ہواؤں کے دورانیئے میں شیشے کے دروازوں سے دور رہا جائے۔
دوسری جانب سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ شدید بارش، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کے باعث ابوظہبی ائیرپورٹ کی چھت کئی مقامات سے ٹوٹ گئی اور ایئرپورٹ پر کھڑے چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے جب کہ ابوظہبی میں ہونے والے ائیرشو کی تمام تقریبات بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.